صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2341. إنما أمرت بالوضوء إذا قمت إلى الصلاة
مجھے تو وضو کرنے کا حکم صرف اسی وقت دیا ....
حدیث نمبر: 2337
«إنما أمرت بالوضوء إذا قمت إلى الصلاة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھے تو وضو کرنے کا حکم صرف اسی وقت دیا گیا ہے جب میں نماز پڑھنے کے لیے کھڑا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2337]
”مجھے تو وضو کرنے کا حکم صرف اسی وقت دیا گیا ہے جب میں نماز پڑھنے کے لیے کھڑا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2337]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [3] عن ابن عباس. الضعيفة 1/201.»
قال الشيخ الألباني: صحيح