صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2349. إنما أنا رحمة مهداة
میں تو سراپا رحمت ہوں جو (اللہ کی طرف سے ....
حدیث نمبر: 2345
«إنما أنا رحمة مهداة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں تو سراپا رحمت ہوں جو (اللہ کی طرف سے دنیا والوں کے لیے) ہدیہ کر کے بھیجا گیا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2345]
”میں تو سراپا رحمت ہوں جو (اللہ کی طرف سے دنیا والوں کے لیے) ہدیہ کر کے بھیجا گیا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2345]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ابن سعد الحكيم] عن أبي صالح مرسلا [ك] عنه عن أبي هريرة. غاية المرام 1، الصحيحة 490، المشكاة 5800: الدارمي، هب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح