صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2361. إنما جعل الإمام ليؤتم به فإذا كبر فكبروا وإذا رفع ....
امام تو اسی لیے مقرر کیا گیا ہے تاکہ اس ....
حدیث نمبر: 2357
«إنما جعل الإمام ليؤتم به فإذا كبر فكبروا وإذا رفع فارفعوا وإذا قال: سمع الله لمن حمده فقولوا: اللهم ربنا ولك الحمد وإذا سجد فاسجدوا وإذا صلى جالسا فصلوا جلوسا أجمعين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”امام تو اسی لیے مقرر کیا گیا ہے تاکہ اس کی اقتدا (پیروی) کی جائے، پس جب وہ تکبیر کہے تو تم بھی تکبیر کہو، اور جب وہ (رکوع سے سر) اٹھائے تو تم بھی سر اٹھاؤ، اور جب وہ «سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ» کہے تو تم «اللَّهُمَّ رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ» کہو، اور جب وہ سجدہ کرے تو تم سجدہ کرو، اور جب وہ بیٹھ کر نماز پڑھے تو تم سب (بھی) بیٹھ کر نماز پڑھو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2357]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [مالك حم خ د] عن أنس [حم ق د هـ] عن عائشة. صحيح أبي داود 614، 618، الإرواء 394.»
قال الشيخ الألباني: صحيح