صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2364. إنما جعل الإمام ليؤتم به فلا تختلفوا عليه وإذا كبر ....
امام تو اسی لیے مقرر کیا گیا ہے تاکہ اس ....
حدیث نمبر: 2360
"إنما جعل الإمام ليؤتم به فلا تختلفوا عليه وإذا كبر فكبروا وإذا ركع فاركعوا وإذا قال: سمع الله لمن حمده فقولوا: ربنا لك الحمد وإذا سجد فاسجدوا وإذا صلى جالسا
فصلوا جلوسا أجمعين"
فصلوا جلوسا أجمعين"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”امام تو اسی لیے مقرر کیا گیا ہے تاکہ اس کی پیروی کی جائے، لہٰذا تم اس (کے افعال) سے اختلاف نہ کرو، اور جب وہ تکبیر کہے تو تم تکبیر کہو، اور جب وہ رکوع کرے تو تم رکوع کرو، اور جب وہ «سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ» کہے تو تم «رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ» کہو، اور جب وہ سجدہ کرے تو تم سجدہ کرو، اور جب وہ بیٹھ کر نماز پڑھے تو تم سب مل کر بیٹھ کر نماز پڑھو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2360]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق د] عن أبي هريرة. الإرواء 394.»
قال الشيخ الألباني: صحيح