صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2366. إنما ذلك جبريل ما رأيته في الصورة التي خلق فيها ....
یقیناً وہ تو جبریل (علیہ السلام) تھے، میں نے انہیں ....
حدیث نمبر: 2362
«إنما ذلك جبريل ما رأيته في الصورة التي خلق فيها غير هاتين المرتين رأيته منهبطا من السماء سادا عظم خلقه ما بين السماء والأرض»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یقیناً وہ تو جبریل (علیہ السلام) تھے، میں نے انہیں ان کی اس (اصلی) صورت میں جس پر وہ پیدا کیے گئے ہیں ان دو مرتبہ کے سوا کبھی نہیں دیکھا، میں نے انہیں آسمان سے اترتے ہوئے اس حالت میں دیکھا کہ ان کی عظیم جسامت نے آسمان اور زمین کے درمیانی خلا کو بھر دیا تھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2362]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت] عن عائشة. حم 6/236، 241، م 1/110.»
قال الشيخ الألباني: صحيح