صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2377. إنما نسمة المؤمن طائر يعلق في شجر الجنة حتى يبعثه ....
بلاشبہ مومن کی روح ایک پرندے کی صورت میں جنت ....
حدیث نمبر: 2373
«إنما نسمة المؤمن طائر يعلق في شجر الجنة حتى يبعثه الله إلى جسده يوم يبعثه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ مومن کی روح ایک پرندے کی صورت میں جنت کے درختوں میں کھاتی پھرتی (یا لٹکتی) رہتی ہے، یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اسے اس کے جسم کی طرف دوبارہ لوٹا دے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2373]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [مالك حم ن هـ حب] عن كعب بن مالك. الطحاوية 518، الصحيحة 995.»
قال الشيخ الألباني: صحيح