صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2380. إنما هم قبضتان فقبضة في النار وقبضة في الجنة
یقیناً وہ (لوگ) دو مٹھیوں میں ہیں، پس ایک مٹھی ....
حدیث نمبر: 2376
«إنما هم قبضتان فقبضة في النار وقبضة في الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یقیناً وہ (لوگ) دو مٹھیوں میں ہیں، پس ایک مٹھی (کے لوگ) دوزخ میں جائیں گے اور ایک مٹھی (کے لوگ) جنت میں جائیں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2376]
”یقیناً وہ (لوگ) دو مٹھیوں میں ہیں، پس ایک مٹھی (کے لوگ) دوزخ میں جائیں گے اور ایک مٹھی (کے لوگ) جنت میں جائیں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2376]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم طب] عن معاذ. الصحيحة 50.»
قال الشيخ الألباني: صحيح