صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2404. إنه قد حضر من أبيك ما ليس الله تعالى بتارك ....
بے شک تمہارے والد کے پاس وہ (موت) آ پہنچی ....
حدیث نمبر: 2400
«إنه قد حضر من أبيك ما ليس الله تعالى بتارك منه أحدا لموافاة يوم القيامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک تمہارے والد کے پاس وہ (موت) آ پہنچی ہے جس سے اللہ تعالیٰ قیامت کے دن کی حاضری کے لیے کسی کو بھی نہیں چھوڑے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2400]
”بے شک تمہارے والد کے پاس وہ (موت) آ پہنچی ہے جس سے اللہ تعالیٰ قیامت کے دن کی حاضری کے لیے کسی کو بھی نہیں چھوڑے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2400]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم خ1] عن أنس. الصحيحة 1738: ابن ماجه.»
قال الشيخ الألباني: صحيح