صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2406. إنه لم يقبض نبي قط حتى يرى مقعده من الجنة ....
کسی بھی نبی کی اس وقت تک روح قبض نہیں ....
حدیث نمبر: 2402
«إنه لم يقبض نبي قط حتى يرى مقعده من الجنة ثم يخير»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کسی بھی نبی کی اس وقت تک روح قبض نہیں کی جاتی جب تک وہ جنت میں اپنا ٹھکانا نہ دیکھ لے، پھر اسے (دنیا میں رہنے یا آخرت کی طرف جانے کا) اختیار دیا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2402]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق] عن عائشة. مختصر مسلم 1665.»
قال الشيخ الألباني: صحيح