صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2408. إنه لم يمنعني أن أرد عليك إلا أني كنت أصلي
مجھے تمہیں (سلام کا) جواب دینے سے کسی اور چیز ....
حدیث نمبر: 2404
«إنه لم يمنعني أن أرد عليك إلا أني كنت أصلي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھے تمہیں (سلام کا) جواب دینے سے کسی اور چیز نے نہیں بلکہ اس بات نے روکا تھا کہ میں نماز پڑھ رہا تھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2404]
”مجھے تمہیں (سلام کا) جواب دینے سے کسی اور چیز نے نہیں بلکہ اس بات نے روکا تھا کہ میں نماز پڑھ رہا تھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2404]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن جابر. مختصر مسلم 332 نحوه.»
قال الشيخ الألباني: صحيح