🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

2410. إنه لو حدث في الصلاة شيء لنبأتكم به ولكن إنما ....
اگر نماز کے حکم میں کوئی نئی بات (یا تبدیلی) ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2406
«إنه لو حدث في الصلاة شيء لنبأتكم به ولكن إنما أنا بشر مثلكم أنسى كما تنسون فإذا نسيت فذكروني وإذا شك أحدكم في صلاته فليتحر الصواب فليتم عليه ثم ليسجد سجدتين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر نماز کے حکم میں کوئی نئی بات (یا تبدیلی) پیدا ہوئی ہوتی تو میں تمہیں ضرور بتا دیتا، لیکن حقیقت یہ ہے کہ میں بھی تمہاری طرح کا ایک انسان ہوں، جس طرح تم بھول جاتے ہو، میں بھی بھول جاتا ہوں۔ پس جب میں بھول جاؤں تو مجھے یاد دلا دیا کرو، اور جب تم میں سے کسی کو اپنی نماز میں شک ہو جائے تو وہ درست بات کی جستجو کرے اور اسی (درست گمان) پر اپنی نماز پوری کرے، پھر دو سجدے (سجدہ سہو) کر لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2406]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق د ن هـ] عن ابن مسعود. الإرواء 402.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں