صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2412. إنه ليس بدواء ولكنه داء - يعني الخمر -
بے شک یہ کوئی دوا نہیں ہے، بلکہ یہ تو ....
حدیث نمبر: 2408
«إنه ليس بدواء ولكنه داء» - يعني الخمر -
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک یہ کوئی دوا نہیں ہے، بلکہ یہ تو خود ایک بیماری ہے۔“ (اس سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی مراد شراب تھی)۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2408]
”بے شک یہ کوئی دوا نہیں ہے، بلکہ یہ تو خود ایک بیماری ہے۔“ (اس سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی مراد شراب تھی)۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2408]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م هـ] عن طارق بن سويد. مختصر مسلم 1279.»
قال الشيخ الألباني: صحيح