صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2421. إنه من قام مع الإمام حتى ينصرف كتب له قيام ....
بے شک جو شخص امام کے ساتھ (قیام اللیل میں) ....
حدیث نمبر: 2417
«إنه من قام مع الإمام حتى ينصرف كتب له قيام ليلة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک جو شخص امام کے ساتھ (قیام اللیل میں) کھڑا رہے، یہاں تک کہ امام (نماز مکمل کر کے) فارغ ہو جائے، تو اس کے لیے پوری رات کے قیام کا ثواب لکھ دیا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2417]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت هـ حب] عن أبي ذر. الإرواء 447، صلاة التراويح ص 14.»
قال الشيخ الألباني: صحيح