صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2431. إنه يخرج من ضئضئ هذا قوم يتلون كتاب الله رطبا ....
بلاشبہ اس شخص کی نسل سے ایسی قوم نکلے گی ....
حدیث نمبر: 2427
"إنه يخرج من ضئضئ هذا قوم يتلون كتاب الله
رطبا لا يجاوز حناجرهم يمرقون من الدين كما يمرق السهم من الرمية لئن أدركتهم لأقتلنهم قتل ثمود"

(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اس شخص کی نسل سے ایسی قوم نکلے گی جو اللہ کی کتاب کی بہت روانی سے تلاوت کرے گی لیکن وہ ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گی۔ وہ دین سے اس طرح تیزی سے نکل جائیں گے جیسے تیر شکار کے پار نکل جاتا ہے۔ اگر میں نے ان (لوگوں) کو پا لیا تو میں انہیں قومِ ثمود کے قتل کیے جانے کی طرح ضرور قتل کروں گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2427]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق] عن أبي سعيد.»
قال الشيخ الألباني: صحيح