🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

2433. إنها ستكون عليكم بعدي أمراء يشغلهم أشياء عن الصلاة لوقتها ....
بے شک میرے بعد تم پر ایسے حکمران مسلط ہوں ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2429
«إنها ستكون عليكم بعدي أمراء يشغلهم أشياء عن الصلاة لوقتها حتى يذهب وقتها فصلوا الصلاة لوقتها قال رجل: إن أدركتها معهم أصلي معهم؟ قال: نعم إن شئت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک میرے بعد تم پر ایسے حکمران مسلط ہوں گے جنہیں کچھ (دنیاوی) معاملات نماز کو اس کے مقررہ وقت پر ادا کرنے سے غافل کر دیں گے یہاں تک کہ اس کا وقت نکل جایا کرے گا، لہٰذا تم اپنی نماز کو اس کے وقت پر ہی پڑھ لیا کرنا۔ ایک شخص نے پوچھا: اگر میں ان کے ساتھ بھی نماز کا وقت پا لوں تو کیا ان کے ساتھ بھی پڑھ لوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہاں، اگر تم چاہو تو (پڑھ لو)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2429]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم د الضياء] عن عبادة بن الصامت. صحيح أبي داود 459.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں