صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2438. إنها طيبة تنفي الرجال كما تنفي النار خبث الحديد
بلاشبہ یہ طابہ (مدینہ منورہ) ہے، یہ (برے) لوگوں کو ....
حدیث نمبر: 2434
«إنها طيبة تنفي الرجال كما تنفي النار خبث الحديد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ یہ طابہ (مدینہ منورہ) ہے، یہ (برے) لوگوں کو اس طرح نکال باہر کرتا ہے جس طرح آگ لوہے کے میل کچیل کو دور کر دیتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2434]
”بلاشبہ یہ طابہ (مدینہ منورہ) ہے، یہ (برے) لوگوں کو اس طرح نکال باہر کرتا ہے جس طرح آگ لوہے کے میل کچیل کو دور کر دیتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2434]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق ن] عن زيد بن ثابت.»
قال الشيخ الألباني: صحيح