🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

2440. إنها ليست بدواء ولكنها داء - يعني الخمر -
بے شک یہ کوئی دوا نہیں ہے، بلکہ یہ تو ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2436
«إنها ليست بدواء ولكنها داء» - يعني الخمر -
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک یہ کوئی دوا نہیں ہے، بلکہ یہ تو خود ایک بیماری ہے۔ (اس سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی مراد شراب تھی)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2436]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ن] عن وائل بن حجر. م/89 –طارق بن سويد2.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں