صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2442. إنها مباركة إنها طعام طعم - يعني زمزم -
یقیناً یہ (آبِ زمزم) بہت بابرکت ہے، یہ کھانے والے ....
حدیث نمبر: 2438
«إنها مباركة إنها طعام طعم» - يعني زمزم -
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یقیناً یہ (آبِ زمزم) بہت بابرکت ہے، یہ کھانے والے کے لیے بہترین خوراک ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2438]
”یقیناً یہ (آبِ زمزم) بہت بابرکت ہے، یہ کھانے والے کے لیے بہترین خوراک ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2438]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م] عن أبي ذر. مختصر مسلم 1704: طب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح