صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2467. إني ذكرت وأنا في العصر شيئا من تبر كان عندنا ....
مجھے عصر کے وقت سونے کے کچھ ٹکڑے (یا ذرات) ....
حدیث نمبر: 2463
«إني ذكرت وأنا في العصر شيئا من تبر كان عندنا فكرهت أن يبيت فأمرت بقسمه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھے عصر کے وقت سونے کے کچھ ٹکڑے (یا ذرات) یاد آ گئے جو ہمارے پاس تھے، تو مجھے یہ بات ناپسند آئی کہ وہ رات گزاریں (یعنی صبح تک باقی رہیں)، لہٰذا میں نے انہیں تقسیم کرنے کا حکم دے دیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2463]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ن] عن عقبة بن الحارث. خ - العمل في الصلاة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح