صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2488. إني لأسمع بكاء الصبي فأتجوز في الصلاة
بے شک میں (دورانِ نماز) کسی بچے کے رونے کی ....
حدیث نمبر: 2484
«إني لأسمع بكاء الصبي فأتجوز في الصلاة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک میں (دورانِ نماز) کسی بچے کے رونے کی آواز سنتا ہوں تو میں نماز کو مختصر کر دیتا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2484]
”بے شک میں (دورانِ نماز) کسی بچے کے رونے کی آواز سنتا ہوں تو میں نماز کو مختصر کر دیتا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2484]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] عن عثمان ابن أبي العاص. مختصر البخاري 393 - أنس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح