صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2495. إني لأعلم كلمة لو قالها لذهب عنه ما يجد لو ....
بلاشبہ میں ایک ایسا کلمہ جانتا ہوں کہ اگر یہ ....
حدیث نمبر: 2491
«إني لأعلم كلمة لو قالها لذهب عنه ما يجد لو قال: أعوذ بالله من الشيطان الرجيم ذهب عنه ما يجد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ میں ایک ایسا کلمہ جانتا ہوں کہ اگر یہ (غصے میں بھرا ہوا) شخص اسے پڑھ لے تو اس کی وہ کیفیت دور ہو جائے گی جو وہ محسوس کر رہا ہے، اگر وہ «أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ» کہہ لے تو اس کی موجودہ کیفیت ختم ہو جائے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2491]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق ت] عن سليمان بن صرد [حم د ت] عن معاذ. مختصر مسلم 1792.»
قال الشيخ الألباني: صحيح