صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2511. إني والله إن شاء الله لا أحلف على يمين فأرى ....
اللہ کی قسم! ان شاء اللہ جب بھی میں کسی ....
حدیث نمبر: 2507
«إني والله إن شاء الله لا أحلف على يمين فأرى غيرها خيرا منها إلا كفرت عن يميني وأتيت الذي هو خير»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ کی قسم! ان شاء اللہ جب بھی میں کسی بات پر قسم کھا لوں، اور پھر مجھے اس کے علاوہ کسی دوسرے کام میں زیادہ بھلائی نظر آئے، تو میں اپنی قسم کا کفارہ ادا کر دیتا ہوں اور وہی کام کرتا ہوں جو زیادہ بہتر ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2507]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق د هـ] عن أبي موسى. مختصر مسلم 1018.»
قال الشيخ الألباني: صحيح