صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2519. أنهى عن كل مسكر أسكر عن الصلاة
میں ہر اس نشہ آور چیز سے منع کرتا ہوں ....
حدیث نمبر: 2515
«أنهى عن كل مسكر أسكر عن الصلاة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں ہر اس نشہ آور چیز سے منع کرتا ہوں جو (عقل کو ماؤف کر کے انسان کو) نماز سے غافل کر دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2515]
”میں ہر اس نشہ آور چیز سے منع کرتا ہوں جو (عقل کو ماؤف کر کے انسان کو) نماز سے غافل کر دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2515]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن أبي موسى. الصحيحة 1422.»
قال الشيخ الألباني: صحيح