صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2522. أنهاكم عن قليل ما أسكر كثيره
میں تمہیں ہر اس چیز کی تھوڑی مقدار سے بھی ....
حدیث نمبر: 2518
«أنهاكم عن قليل ما أسكر كثيره»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں تمہیں ہر اس چیز کی تھوڑی مقدار سے بھی منع کرتا ہوں جس کی زیادہ مقدار نشہ آور ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2518]
”میں تمہیں ہر اس چیز کی تھوڑی مقدار سے بھی منع کرتا ہوں جس کی زیادہ مقدار نشہ آور ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2518]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ن] عن سعد. الإرواء 2375: الدارمي، ابن الجارود، حب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح