صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2530. أهل الجنة عشرون ومائة صف ثمانون منها من هذه الأمة ....
اہلِ جنت کی ایک سو بیس صفیں ہوں گی، جن ....
حدیث نمبر: 2526
"أهل الجنة عشرون ومائة صف ثمانون منها من هذه
الأمة وأربعون من سائر الأمم"
الأمة وأربعون من سائر الأمم"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اہلِ جنت کی ایک سو بیس صفیں ہوں گی، جن میں سے اسی (80) صفیں اس (میری) امت میں سے ہوں گی، اور باقی چالیس دیگر تمام امتوں میں سے ہوں گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2526]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ت هـ حب ك] عن بريدة [طب] عن ابن عباس وابن مسعود وأبي موسى.»
قال الشيخ الألباني: صحيح