صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2551. أوصيكم بالأنصار فإنهم كرشي وعيبتي وقد قضوا الذي عليهم وبقي ....
میں تمہیں انصار کے بارے میں وصیت کرتا ہوں، کیونکہ ....
حدیث نمبر: 2547
«أوصيكم بالأنصار فإنهم كرشي وعيبتي وقد قضوا الذي عليهم وبقي الذي لهم فاقبلوا من محسنهم وتجاوزوا عن مسيئهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں تمہیں انصار کے بارے میں وصیت کرتا ہوں، کیونکہ وہ میرے رازدار اور میرے خاص لوگ ہیں۔ انہوں نے اپنی وہ ذمہ داری پوری کر دی جو ان پر عائد تھی، اور اب ان کا حق باقی رہ گیا ہے، لہٰذا تم ان کے نیکوکار سے بھلائی قبول کرو اور ان کے خطاکار سے درگزر کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2547]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ] عن أنس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح