صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2572. أول شيء يحشر الناس نار تحشرهم من المشرق إلى المغرب
سب سے پہلی چیز جو لوگوں کو (میدانِ حشر میں) ....
حدیث نمبر: 2568
«أول شيء يحشر الناس نار تحشرهم من المشرق إلى المغرب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سب سے پہلی چیز جو لوگوں کو (میدانِ حشر میں) اکٹھا کرے گی، وہ ایک آگ ہوگی جو انہیں مشرق سے مغرب کی طرف ہانک کر لے جائے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2568]
”سب سے پہلی چیز جو لوگوں کو (میدانِ حشر میں) اکٹھا کرے گی، وہ ایک آگ ہوگی جو انہیں مشرق سے مغرب کی طرف ہانک کر لے جائے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2568]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [الطيالسي] عن أنس. حم 3/108، 189، 217، خ 2/331.»
قال الشيخ الألباني: صحيح