صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2615. ألا أدلك على جهاد لا شوكة فيه؟ حج البيت
کیا میں تمہیں ایسے جہاد کی راہنمائی نہ کروں جس ....
حدیث نمبر: 2611
«ألا أدلك على جهاد لا شوكة فيه؟ حج البيت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا میں تمہیں ایسے جہاد کی راہنمائی نہ کروں جس میں کوئی کانٹا (یعنی تکلیف اور جنگ) نہیں ہے؟ وہ بیت اللہ کا حج کرنا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2611]
”کیا میں تمہیں ایسے جہاد کی راہنمائی نہ کروں جس میں کوئی کانٹا (یعنی تکلیف اور جنگ) نہیں ہے؟ وہ بیت اللہ کا حج کرنا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2611]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن الشفاء. الترغيب 2/106: طب، طس – الحسين بن علي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح