صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2643. ألا إن كلكم مناج ربه فلا يؤذين بعضكم بعضا ولا ....
خبردار! تم میں سے ہر شخص اپنے رب سے سرگوشی ....
حدیث نمبر: 2639
«ألا إن كلكم مناج ربه فلا يؤذين بعضكم بعضا ولا يرفع بعضكم على بعض في القراءة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”خبردار! تم میں سے ہر شخص اپنے رب سے سرگوشی (مناجات) کر رہا ہے، لہٰذا تم میں سے کوئی دوسرے کو ہرگز تکلیف نہ دے اور نہ ہی قراءت میں ایک دوسرے پر اپنی آواز بلند کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2639]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم د ك] عن أبي سعيد. صحيح أبي داود 1203: ابن خزيمة، هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح