صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2656. ألا رجل يتصدق على هذا فيصلي معه
کیا کوئی ایسا شخص نہیں ہے جو اس (مسافر یا ....
حدیث نمبر: 2652
«ألا رجل يتصدق على هذا فيصلي معه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا کوئی ایسا شخص نہیں ہے جو اس (مسافر یا اکیلے نمازی) پر صدقہ کرے اور اس کے ساتھ (باجماعت) نماز پڑھے؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2652]
”کیا کوئی ایسا شخص نہیں ہے جو اس (مسافر یا اکیلے نمازی) پر صدقہ کرے اور اس کے ساتھ (باجماعت) نماز پڑھے؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2652]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم د حب ك] عن أبي سعيد. الإرواء 535.»
قال الشيخ الألباني: صحيح