صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2717. أيما راع غش رعيته فهو في النار
جو بھی نگران (یا حاکم) اپنی رعایا کے ساتھ دھوکہ ....
حدیث نمبر: 2713
«أيما راع غش رعيته فهو في النار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو بھی نگران (یا حاکم) اپنی رعایا کے ساتھ دھوکہ دہی (اور خیانت) کرے گا، وہ جہنم کی آگ میں جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2713]
”جو بھی نگران (یا حاکم) اپنی رعایا کے ساتھ دھوکہ دہی (اور خیانت) کرے گا، وہ جہنم کی آگ میں جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2713]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ابن عساكر] عن معقل بن يسار. الصحيحة 1757: حم، م.»
قال الشيخ الألباني: صحيح