صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2722. أيما رجل أم قوما وهم له كارهون لم تجز صلاته ....
جو شخص لوگوں کی امامت کرائے حالانکہ وہ (کسی شرعی ....
حدیث نمبر: 2718
«أيما رجل أم قوما وهم له كارهون لم تجز صلاته أذنيه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص لوگوں کی امامت کرائے حالانکہ وہ (کسی شرعی عیب کی وجہ سے) اسے ناپسند کرتے ہوں، تو اس کی نماز اس کے کانوں سے اوپر نہیں جاتی (یعنی شرفِ قبولیت نہیں پاتی)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2718]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [طب] عن طلحة. صحيح الترغيب 483.»
قال الشيخ الألباني: حسن