صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2759. الآن نغزوهم ولا يغزونا
اب ہم ان پر حملہ کریں گے اور وہ ہم ....
حدیث نمبر: 2754
«الآن نغزوهم ولا يغزونا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اب ہم ان پر حملہ کریں گے اور وہ ہم پر حملہ نہیں کر سکیں گے (غزوہ احزاب میں کفار کی پسپائی کے بعد فرمایا)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 2754]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم خ] عن سليمان بن صرد. فقه السيرة 334.»
قال الشيخ الألباني: صحيح