صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2773. الأرواح جنود مجندة فما تعارف منها ائتلف وما تناكر منها ....
روحیں اکٹھے کیے گئے لشکروں کی مانند ہیں، عالمِ ارواح ....
حدیث نمبر: 2768
«الأرواح جنود مجندة فما تعارف منها ائتلف وما تناكر منها اختلف»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”روحیں اکٹھے کیے گئے لشکروں کی مانند ہیں، عالمِ ارواح میں ان میں سے جن کی آپس میں پہچان ہو گئی وہ (دنیا میں بھی) گھل مل جاتی ہیں اور جو وہاں ایک دوسرے کے لیے ناآشنا رہیں وہ (یہاں بھی) آپس میں اختلاف رکھتی ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 2768]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ] عن عائشة [حم م د] عن أبي هريرة [طب] عن ابن مسعود. المشكاة 5003: ابن وهب في [الجامع] ، ك.»
قال الشيخ الألباني: صحيح