صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2775. الإسبال في الإزار والقميص والعمامة من جر منها شيئا خيلاء ....
کپڑا لٹکانا تہبند، قمیص اور عمامے میں (ہوتا) ہے، جس ....
حدیث نمبر: 2770
«الإسبال في الإزار والقميص والعمامة من جر منها شيئا خيلاء لم ينظر الله إليه يوم القيامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کپڑا لٹکانا تہبند، قمیص اور عمامے میں (ہوتا) ہے، جس شخص نے غرور و تکبر کی وجہ سے ان میں سے کسی بھی چیز کو (زمین پر) گھسیٹا تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کی طرف (رحمت کی نگاہ سے) نہیں دیکھے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 2770]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د ن هـ] عن ابن عمرو. المشكاة 4332: طب، هب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح