صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2799. الأيدي ثلاثة فيد الله العليا ويد المعطي التي تليها ويد ....
ہاتھ تین طرح کے ہیں، اللہ تعالیٰ کا ہاتھ سب ....
حدیث نمبر: 2794
«الأيدي ثلاثة فيد الله العليا ويد المعطي التي تليها ويد السائل السفلى فأعط الفضل ولا تعجز عن نفسك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہاتھ تین طرح کے ہیں، اللہ تعالیٰ کا ہاتھ سب سے اوپر ہے، اور دینے والے کا ہاتھ اس کے بعد (درجے میں) ہے، اور مانگنے والے کا ہاتھ سب سے نیچے ہے۔ پس تم (ضرورت سے) بچا ہوا زائد مال خرچ کرو اور اپنی جان کو عاجز نہ بناؤ (یعنی اپنے آپ کو محتاج نہ کرو)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 2794]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم د ك] عن مالك بن نضلة. صحيح الترغيب 814: ابن خزيمة، حب وأبي داود.»
قال الشيخ الألباني: صحيح