صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2801. الإيمان: أن تؤمن بالله وملائكته وكتابه وبلقائه وبرسله وتؤمن بالبعث ....
ایمان یہ ہے کہ تم اللہ، اس کے فرشتوں، اس ....
حدیث نمبر: 2796
«الإيمان: أن تؤمن بالله وملائكته وكتابه وبلقائه وبرسله وتؤمن بالبعث الآخر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ایمان یہ ہے کہ تم اللہ، اس کے فرشتوں، اس کی کتاب، اس سے ملاقات اور اس کے رسولوں پر یقین رکھو، اور تم مرنے کے بعد دوبارہ اٹھائے جانے پر بھی ایمان لاؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 2796]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق هـ] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 2.»
قال الشيخ الألباني: صحيح