صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2859. بين يدي الساعة تقاتلون قوما ينتعلون الشعر وتقاتلون قوما كأن ....
قیامت سے پہلے تم ایک ایسی قوم سے جنگ کرو ....
حدیث نمبر: 2854
«بين يدي الساعة تقاتلون قوما ينتعلون الشعر وتقاتلون قوما كأن وجوهم المجان المطرقة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قیامت سے پہلے تم ایک ایسی قوم سے جنگ کرو گے جو بالوں کے جوتے پہنتی ہوگی، اور تم ایک ایسی قوم سے (بھی) لڑو گے جن کے چہرے ایسے (چوڑے اور چپٹے) ہوں گے جیسے تہہ بہ تہہ چمڑا مڑھی ہوئی ڈھالیں ہوتی ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْبَاءِ/حدیث: 2854]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ] عن عمرو بن تغلب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح