صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2887. البركة في ثلاثة: في الجماعة والثريد والسحور
برکت تین چیزوں میں ہے: جماعت (یعنی مسلمانوں کے ساتھ ....
حدیث نمبر: 2882
«البركة في ثلاثة: في الجماعة والثريد والسحور»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”برکت تین چیزوں میں ہے: جماعت (یعنی مسلمانوں کے ساتھ مل کر رہنے یا مل کر کھانے) میں، ثرید (گوشت کے شوربے میں بھگوئی ہوئی روٹی) میں، اور سحری کے کھانے میں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 2882]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب هب] عن سلمان. الصحيحة 1045.»
قال الشيخ الألباني: صحيح