صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2891. البصاق في المسجد خطيئة وكفارتها دفنها
مسجد میں تھوکنا ایک گناہ ہے، اور اس کا کفارہ ....
حدیث نمبر: 2886
«البصاق في المسجد خطيئة وكفارتها دفنها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مسجد میں تھوکنا ایک گناہ ہے، اور اس کا کفارہ یہ ہے کہ اسے مٹی میں دفن کر دیا جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 2886]
”مسجد میں تھوکنا ایک گناہ ہے، اور اس کا کفارہ یہ ہے کہ اسے مٹی میں دفن کر دیا جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 2886]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق 3] عن أنس. الروض النضير 48، صحيح أبي داود 494، مختصر مسلم 250.»
قال الشيخ الألباني: صحيح