صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2910. تأكل النار ابن آدم إلا أثر السجود حرم الله عز ....
جہنم کی آگ ابنِ آدم کے پورے جسم کو جلا ....
حدیث نمبر: 2905
«تأكل النار ابن آدم إلا أثر السجود حرم الله عز وجل على النار أن تأكل أثر السجود»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جہنم کی آگ ابنِ آدم کے پورے جسم کو جلا دے گی سوائے سجدے کے نشانات کے، کیونکہ اللہ عزوجل نے آگ پر یہ حرام کر دیا ہے کہ وہ سجدے کے نشانات کو جلائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ التَّاءِ./حدیث: 2905]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] عن أبي هريرة. صفة الصلاة 131، ق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح