صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2934. تداووا بألبان البقر فإني أرجو أن يجعل الله فيها شفاء ....
گائے کے دودھ سے علاج کرو، مجھے امید ہے کہ ....
حدیث نمبر: 2929
«تداووا بألبان البقر فإني أرجو أن يجعل الله فيها شفاء فإنها تأكل من كل الشجر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”گائے کے دودھ سے علاج کرو، مجھے امید ہے کہ اللہ نے اس میں شفا رکھی ہے، کیونکہ گائے ہر قسم کے درخت اور پودے سے کھاتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ التَّاءِ./حدیث: 2929]
”گائے کے دودھ سے علاج کرو، مجھے امید ہے کہ اللہ نے اس میں شفا رکھی ہے، کیونکہ گائے ہر قسم کے درخت اور پودے سے کھاتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ التَّاءِ./حدیث: 2929]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [طب] عن ابن مسعود. الصحيحة 518.»
قال الشيخ الألباني: حسن