صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2939. تدور رحى الإسلام لخمس وثلاثين أوست وثلاثين أوسبع وثلاثين فإن ....
اسلام کی چکی پینتیس، چھتیس یا سینتیس سال تک چلے ....
حدیث نمبر: 2934
«تدور رحى الإسلام لخمس وثلاثين أوست وثلاثين أوسبع وثلاثين فإن يهلكوا فسبيل من هلك وإن يقم لهم دينهم يقم لهم سبعين عاما بما مضى»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اسلام کی چکی پینتیس، چھتیس یا سینتیس سال تک چلے گی، اگر وہ لوگ ہلاک ہو گئے تو یہ ہلاک ہونے والوں ہی کا راستہ ہے، اور اگر ان کا دین قائم رہا تو وہ ستر سال تک قائم رہے گا، جس میں گزرا ہوا زمانہ بھی شامل ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ التَّاءِ./حدیث: 2934]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم د ك] عن ابن مسعود. الصحيحة 976.»
قال الشيخ الألباني: صحيح