صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2955. تصدقوا فسيأتي عليكم زمان يمشي الرجل بصدقته فيقول الذي يأتيه ....
صدقہ کیا کرو، کیونکہ تم پر ایک ایسا زمانہ آئے ....
حدیث نمبر: 2950
"تصدقوا فسيأتي عليكم زمان يمشي الرجل بصدقته فيقول الذي يأتيه بها: لو جئت بها بالأمس لقبلتها فأما الآن فلا حاجة لي فيها فلا يجد من يقبلها"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”صدقہ کیا کرو، کیونکہ تم پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ آدمی اپنا صدقہ لے کر پھرے گا، اور جس کے پاس وہ لے کر جائے گا وہ کہے گا: اگر تم یہ کل لے آتے تو میں قبول کر لیتا، لیکن اب مجھے اس کی ضرورت نہیں، پس اسے کوئی قبول کرنے والا نہیں ملے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ التَّاءِ./حدیث: 2950]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق ن] عن حارثة بن وهب. تخريج مشكلة الفقر 128.»
قال الشيخ الألباني: صحيح