صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2975. تفتح أبواب الجنة يوم الاثنين ويوم الخميس فيغفر فيها لكل ....
جنت کے دروازے پیر اور جمعرات کے دن کھولے جاتے ....
حدیث نمبر: 2970
«تفتح أبواب الجنة يوم الاثنين ويوم الخميس فيغفر فيها لكل عبد لا يشرك بالله شيئا إلا رجلا كانت بينه وبين أخيه شحناء فيقال: انظروا هذين حتى يصطلحا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جنت کے دروازے پیر اور جمعرات کے دن کھولے جاتے ہیں، پس ہر اس بندے کو بخش دیا جاتا ہے جو اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراتا ہو، سوائے اس آدمی کے جس کے اور اس کے بھائی کے درمیان دشمنی ہو، تو کہا جاتا ہے: ان دونوں کو دیکھتے رہو یہاں تک کہ یہ صلح کر لیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ التَّاءِ./حدیث: 2970]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خد م د ت] عن أبي هريرة. الإرواء 949، غاية المرام 412.»
قال الشيخ الألباني: صحيح