صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2982. تقاتلون اليهود فتسلطون عليهم حتى يختبئ أحدهم وراء الحجر فيقول ....
تم یہود سے لڑو گے اور ان پر غالب آ ....
حدیث نمبر: 2977
" تقاتلون اليهود فتسلطون عليهم حتى يختبئ أحدهم وراء الحجر فيقول الحجر: يا عبد الله هذا يهودي ورائي فاقتله"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم یہود سے لڑو گے اور ان پر غالب آ جاؤ گے، یہاں تک کہ ان میں سے ایک پتھر کے پیچھے چھپے گا تو پتھر کہے گا: اے اللہ کے بندے! میرے پیچھے ایک یہودی ہے، اسے قتل کر دو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ التَّاءِ./حدیث: 2977]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق ت] عن ابن عمر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح