صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2985. تقدموا فأتموا بي وليأتم بكم من بعدكم ولا يزال قوم ....
آگے بڑھو اور میری اقتدا کرو، اور جو تمہارے بعد ....
حدیث نمبر: 2980
«تقدموا فأتموا بي وليأتم بكم من بعدكم ولا يزال قوم يتأخرون حتى يؤخرهم الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آگے بڑھو اور میری اقتدا کرو، اور جو تمہارے بعد آئیں وہ تمہاری اقتدا کریں، اور کچھ لوگ ہمیشہ پیچھے رہتے ہیں یہاں تک کہ اللہ انہیں پیچھے کر دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ التَّاءِ./حدیث: 2980]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م د ن هـ] عن أبي سعيد. صحيح أبي داود 683.»
قال الشيخ الألباني: صحيح