صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2987. تقطع يد السارق في ربع دينار فصاعدا
چور کا ہاتھ چوتھائی دینار یا اس سے زیادہ کی ....
حدیث نمبر: 2982
«تقطع يد السارق في ربع دينار فصاعدا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”چور کا ہاتھ چوتھائی دینار یا اس سے زیادہ کی چوری پر کاٹا جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ التَّاءِ./حدیث: 2982]
”چور کا ہاتھ چوتھائی دینار یا اس سے زیادہ کی چوری پر کاٹا جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ التَّاءِ./حدیث: 2982]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ د ن] عن عائشة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح