صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2996. تكون بينكم وبين بني الأصفر هدنة فيغدرون بكم فيسيرون إليكم ....
تمہارے اور بنی اصفر (رومیوں) کے درمیان صلح ہو گی، ....
حدیث نمبر: 2991
«تكون بينكم وبين بني الأصفر هدنة فيغدرون بكم فيسيرون إليكم في ثمانين غاية تحت كل غاية منهم اثنا عشر ألفا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تمہارے اور بنی اصفر (رومیوں) کے درمیان صلح ہو گی، پھر وہ تم سے دغا کریں گے اور اسّی جھنڈوں کے نیچے تمہاری طرف بڑھیں گے، ہر جھنڈے کے نیچے بارہ ہزار فوجی ہوں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ التَّاءِ./حدیث: 2991]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] عن عوف بن مالك. حم 6/25، 27، خ - جزية.»
قال الشيخ الألباني: صحيح