صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3011. توضئوا من لحوم الإبل ولا تتوضئوا من لحوم الغنم وصلوا ....
اونٹ کا گوشت کھانے کے بعد وضو کرو، اور بکری ....
حدیث نمبر: 3006
«توضئوا من لحوم الإبل ولا تتوضئوا من لحوم الغنم وصلوا في مرابض الغنم ولا تصلوا في مبارك الإبل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اونٹ کا گوشت کھانے کے بعد وضو کرو، اور بکری کا گوشت کھانے کے بعد وضو نہ کرو، اور بکریوں کے باڑوں میں نماز پڑھو، اور اونٹوں کے بیٹھنے کی جگہوں میں نماز نہ پڑھو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ التَّاءِ./حدیث: 3006]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم د ت هـ] عن البراء [حم م هـ] عن جابر بن سمرة. صحيح أبي داود 177، الإرواء 118.»
قال الشيخ الألباني: صحيح